ڈینگی کے وار جاری، مجموعی کیسز 227 تک پہنچ گئے

Sep 03, 2025 | 13:12:PM
ڈینگی کے وار جاری، مجموعی کیسز 227 تک پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد ترک)اسلام آباد میں ڈینگی کے وار جاری ہیں اور مجموعی کیسز 227 تک پہنچ گئے۔
اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے  مزید 15 کیسز رپورٹ ہوئے ،اسلام آباد کے دیہی علاقوں سے 192 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:راولپنڈی میں طالبہ سے زیادتی کرنے والا پرنسپل گرفتار
اسلام آباد کے شہری علاقوں میں بھی ڈینگی کے  مزید 2 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد اسلام آباد کے شہری علاقوں میں مریضوں کی مجموعی تعداد 35 ہو گئی ہے۔