ڈینگی کی مریضوں میں دن بدن اضافہ، مزید کیسز سامنے آگئے

Sep 03, 2023 | 12:12:PM
  پنجاب میں ڈینگی کے کیس بڑھنے لگے، رواں سال سے اب تک لاہور میں ڈینگی کے 542 مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 36 نئے مریض رپورٹ ہوئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عظمت اعوان)  پنجاب میں ڈینگی کے کیس بڑھنے لگے، رواں سال سے اب تک لاہور میں ڈینگی کے 542 مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 36 نئے مریض رپورٹ ہوئے۔

شہر کے ہسپتالوں میں ڈینگی بخار سے 31 مریض زیر علاج ہیں۔

مزید پڑھیں:  بھارت میں بڑھتی ہندوتوا شدت پسندی اقلیتوں کے لئے سنگین خطرہ

طبی ماہرین  کا کہنا ہے کہ اگلے تین ماہ ڈینگی کے لیے بہت اہم ہیں، شہری ایس او پیز پر عملدرآمد کریں۔