ممتاز علیم دین قاری محمد عزیز وفات پاگئے

Sep 03, 2022 | 09:06:AM
ممتاز علیم دین قاری محمد عزیز وفات پاگئے، ان کی نماز جناز عثمان پارک گلشن راوی میں ادا کی گئی۔
کیپشن: ممتاز علیم دین قاری محمد عزیز وفات پاگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ممتاز علیم دین قاری محمد عزیز وفات پاگئے، ان کی نماز جناز عثمان پارک گلشن راوی میں ادا کی گئی۔

شیخ الحدیث حافظ مسعود عالم نے نماز جنازہ پڑھائی جس میں علما کرام، اساتذہ، طلبا، سماجی و سیاسی حلقوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ انہیں حافظ یحی عزیز کی قبر کیساتھ پھولنگر مرکز میں دفنا دیا گیا۔ مرکزی امیر سیینیٹر ساجد میر، حافظ عبدالکریم، حافظ ابتسام الہٰی ظہیر نے مرحوم کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

مرحوم کی عمر 80 سال تھی، قیام پاکستان کے وقت دوران ہجرت ان کے خاندان کو شہید کر دیا گیا تھا۔ انہوں نے ساری زندگی قرآن پڑھا اور پڑھایا۔