سیاحت کافروغ۔نتھیا گلی میں بھی فائیواسٹار ہوٹل منظور۔سنگ بنیاد اسی ہفتے

Sep 03, 2021 | 21:05:PM
 سیاحت کافروغ۔نتھیا گلی میں بھی فائیواسٹار ہوٹل منظور۔سنگ بنیاد اسی ہفتے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)ٹھنڈے سیاحتی مقام نتھیا گلی میں پہلا فائیواسٹار ہوٹل بنانے کی منظوری دے دی گئی ،وزیر اعظم عمران خان رواں ہفتے نتھیا گلی میں فائیوہوٹل کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
تقریب میں وفاقی و صوبائی وزراءسمیت اہم شخصیات شرکت کریں گے،ہوٹل کے قیام کا مقصد پاکستان میں ٹورازم کو فروغ دینا، اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانا ہے ،فائیو اسٹار ہوٹل میں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے لئے شاندار سہولتیں موجود ہوں گی۔واضح رہے کے اس سے قبل مری بھوربن میں فایﺅ سٹار ہوٹل قائم ہے۔
 یہ بھی پڑھیں۔شہناز گل سدھارتھ شکلا سے شادی کرنا چاہتی تھی، بڑا انکشاف۔۔ دونوں کی آخری ویڈیو وائرل