پاکستان اور نیوزی لینڈسے عبرتناک شکست: روی شاستری کوعہدے سے ہٹا دیا گیا

Nov 03, 2021 | 22:20:PM
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، بدترین پرفارمنس، روی شاستری
کیپشن: روی شاستری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بدترین پرفارمنس پر روی شاستری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ سے عبرتناک شکست پر بھارتی کرکٹ بورڈمیں اکھاڑپچھاڑ کردی گئی،بھارتی کرکٹ بورڈنے روی شاستری کی جگہ راہول ڈریوڈ کوٹیم کانیاکوچ تعینات کردیا ،راہول ڈریوڈ نیوزی لینڈکےخلاف ہوم سیریزسے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پی سی بی زخمی کرکٹر بسمہ امجد کا علاج نہیں کرا سکتا تو ۔۔۔بابراعظم کے والد کی بورڈ کو بڑی آفر