حب ندی میں پکنک منانے کیلئے جانے والے 3نوجوان ڈوب گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اسامہ ملک)حب ندی میں پکنک منانے کیلئے جانے والے 3نوجوان ڈوب گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق تینوں نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں،ڈوبنے والے نوجوانوں کا تعلق کٹی پہاڑی سےہے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں 18سالہ ادیپ،20سالہ حزیفہ اور21سالہ حارث شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:حکومت نے خوشخبری سنا دی