سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ ہم نے نہیں کیا:ایرانی نائب وزیر خارجہ

Mar 03, 2026 | 08:58:AM
سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ ہم نے نہیں کیا:ایرانی نائب وزیر خارجہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ایرانی نائب وزیر خارجہ ماجد تخت روانچی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ ایران نے نہیں کیا۔

امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ماجد تخت روانچی کا کہنا تھا کہ تیل تنصیبات پر حملہ نہ کرنے والی بات سعودی عرب پر واضح کردی ہے۔

یاد رہے کہ دنیا کی سب سے بڑی تیل برآمد کرنے والی سعودی بندرگاہ راس تنورا میں ریفائنری پر ڈرون حملہ ہوا تھا۔

سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ڈرون کے ملبے سے ریفائنری میں محدود نوعیت کی آگ لگی جس پر قابو پالیا گیا، کوئی شہری زخمی نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان پر بھاری جرمانہ ،وجہ سامنے آگئی