چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے شعبان کے چاند کے حوالے سے اہم اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا خبیر آزاد نے شعبان کے چاند کے حوالے سے اہم اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا خبیر آزادکی زیرصدارت شعبان کا چاند دیکھنے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں چاند نظر آنے کے حوالے سے کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، چیئرمین مولانا خبیر آزاد نے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ شعبان کا چاند نظر نہیں آیا ،یکم شعبان 5 مارچ جبکہ شب برات 19 مارچ بروز ہفتہ ہو گی ۔
یہ بھی پڑھیں: جنگ میں روس کے کتنے فوجی ہلاک، کتنے طیارے مار گرائے؟ یوکرین نے بڑا دعویٰ کردیا