کورونا سےمزید 19 افراد جاں بحق۔ 768 نئے کیس رپورٹ

Mar 03, 2022 | 09:45:AM
کورونا سےمزید 19 افراد جاں بحق۔ 768 نئے کیس رپورٹ
کیپشن: کورونا مریض (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)ملک بھر میں کورونا کے مزید 19 مریض انتقال کرگئے۔گزشتہ 24 گھنٹے میں 768کورونا کیسز رپورٹ ہوئے،کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.17فیصد رہی۔

 کورونا کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث19 اموات رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 768کورونا کیسز رپورٹ ہوئی گزشتہ 24 گھنٹے 35 ہزار 281کورونا ٹیسٹ کیے گئے کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.17فیصد رہی ۔

 یہ بھی پڑھیں: یو کرین کی صورتحال۔ انجلینا جولی نے دل دہلا دینے والی تصاویر شیئر کردیں
ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد30 ہزار 237ہو گئی، 908 مریضوں کی حالت تشویش ناک۔
 یہ بھی پڑھیں:پنجاب بھر کے ایجوکیٹرز کیلئے بڑی خوشخبری