انٹربینک مارکیٹ میں  روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

Jun 03, 2025 | 18:02:PM
 انٹربینک مارکیٹ میں  روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) انٹربینک مارکیٹ میں  روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 15 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 12 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں :حکومت نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے 3 ممبرز کا تقرر کر دیا