جنت مرزا کا پنجابی گانے پر ڈانس، ویڈیو وائرل ہوگئی

Jun 03, 2022 | 12:42:PM
جنت مرزا کا پنجابی گانے پر ڈانس، ویڈیو وائرل ہوگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: iNSTAGRAM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پاکستان کی مشہور  ٹک ٹاکرجنت مرزا کی پنجابی گانے پر ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

  تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے سوشل میڈیا اکائونٹ پر ایک وئڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ایک پنجابی گانے پر رقص کر رہی ہے ۔یاد رہے کہ ان کے سوشل میڈیا پر فالورز کی تعداد چودہ ملین ہے۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اب تک ہزاروں سوشل میڈیا صارفین اسے دیکھ چکے ہیں اور اپنے کمنٹس دے کر پسندیدگی کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔