گورنر کے پی نے فنانس بل پر دستخط کردیئے
کیپشن: فیصل کریم کنڈی ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے فنانس بل 2025ء پر دستخط کردیئے۔
تفصیلات کے مطابق گورنر کی جانب سے دستخط کرنے کے بعد فنانس بل قانون بن گیا،فنانس بل پر دستخط کے ساتھ ہی حکومت کی جانب سے بجٹ میں اعلان کردہ ٹیکسوں کی شرح میں کمی و بیشی کا اطلاق ہوگیا۔
حکومت کی جانب سے کی جانے والی ترامیم کا اطلاق یکم جولائی 2025ء سے تصور ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:سونا پھر مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟خریداروں کیلئے پریشان کن خبر