جے یوآئی کے تحصیل امیرمفتی حبیب اللہ حقانی کوقتل کردیا گیا

Jul 03, 2025 | 10:36:AM
جے یوآئی کے تحصیل امیرمفتی حبیب اللہ حقانی کوقتل کردیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں جےیوآئی تحصیل براول کے امیر مفتی حبیب اللہ حقانی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

پولیس کااس حوالے سے کہنا ہے کہ نامعلوم ملزمان نےگزشہ شب گھر کے اندرگھس کرگولی مار کرشہید کردیا تھا،ملزمان کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارثاقب سمیر نے زندگی کے سب سے خوفناک تجربے سے پردہ اُٹھادیا

حبیب اللہ حقانی کی نماز جناہ آج دوپہر 2 بجے کو بین بالا سکول براول میں میں ادا کی جائے گی۔