خیبرپختونخوا حکومت نےمینول اسٹامپ پیپرکی فروخت پر پابندی عائد کردی

Jan 03, 2026 | 10:51:AM
خیبرپختونخوا حکومت نےمینول اسٹامپ پیپرکی فروخت پر پابندی عائد کردی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے مینول اسٹامپ پیپرزکی فروخت پر پابندی عائد کردی۔
اب صرف ای اسٹامپ جاری ہوں گے،محکمہ ریونیو اینڈ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نےباضابطہ مراسلہ جاری کر دیا جس میں تمام ضلعی خزانہ دفاترکو غیر استعمال شدہ مینول اسٹامپ پیپر کی فروخت بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی میں نیا وائرس پھیل گیا، ماہرین صحت نے شہریوں کوخبردارکردیا

صوبے میں اب صرف ای اسٹامپ جاری ہوں گےجو 2022 سےصوبےکا سرکاری بینک آف خیبرجاری کررہا ہے،ای اسٹامپ کا مقصد مینول اسٹامپ نظام میں مالی بےضابطگیوں کی روک تھام  ہے۔