پاکستانی سفیرسہیل محمود نے ڈی 8 کے سیکرٹری جنرل کا منصب سنبھال لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) پاکستانی سفیرسہیل محمود نے ڈی 8 تنظیم کے سیکرٹری جنرل کا منصب سنبھال لیا۔
استنبول میں ڈی8 سیکرٹریٹ کے ہیڈ کوارٹر میں پروقار تقریب میں سہیل محمود نے سابق سیکریٹری جنرل سفیر امام کی خدمات کو سراہتے ہوئے ڈی8 میں ترجیحی پروگراموں اور سٹریٹجک منصوبوں کے نفاذ پر زور دیا۔
یہ بھی پڑھیں:مذاکرات کی راہ میں اصل رکاوٹ خود عمران خان ہیں: رانا ثناء اللہ
واضح رہے کہ سہیل محمود2019 سے 2022 تک پاکستان کے سیکریٹری خارجہ بھی رہ چکے ہیں۔