توانائی بچت مہم,افسروں و ملازمین کو ہدایات جاری

Jan 03, 2023 | 21:13:PM
 توانائی بچت، مہم,افسروں ، ملازمین، ہدایات
کیپشن: وزارت قانون لوگو(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزارت قانون نے توانائی بچت مہم کیلئے افسروں و ملازمین کو ہدایات جاری کر دیں۔ 

دفاتر میں بغیر اجازت دیر تک بیٹھنے، الیکٹرک ہیٹر استعمال کرنے پر پابندی عائد  کردی گئی،اے سی صبح11 سے دن 4 بجے تک استعمال نہیں کیا جا سکے گا،سرکولر  کے مطابق  ملازمین روشنی کیلئے کھڑکیاں اور دروازے کھلے رکھیں،سردی سے بچنے کیلئے گرم کپڑے پہننے کی ہدایت ،سرکولر کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں جاری کیا گیا۔