وفاقی اردو یونیورسٹی نے ایم اے پرائیویٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زبیر رشید) وفاقی اردو یونیورسٹی نے ایم اے پرائیویٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا۔
کراچی ایم اے پرائیوٹ سال اول و دوئم کے امتحانات 13فروری 2026ء سے شروع ہونگے۔
ایم اے سال اول کے امتحانات صبح 10بجے تا دوپہر ایک بجے اورایم اے سال دوئم کے امتحانات دوپہر ڈھائی بجے سے ساڑھے پانچ بجے کے درمیان ہونگے ۔
امتحانی مرکزایم ایس سی بلاک، گلشن اقبال، کراچی اور امتحانی مرکز وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں : سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ،فی تولہ پانچ لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا