حیدر آباد : ڈی ایس پی کو گن مین نے گولی مار کر قتل کردیا

Feb 03, 2022 | 20:00:PM
حیدر آباد، ڈی ایس پی، گن مین، گولی مار کر قتل ،
کیپشن: لاش، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حیدر آباد میں ڈی ایس پی کو گن مین نے گولی مار کر قتل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی قاسم آباد کو گن مین نے گولی مار دی ،ذرائع کے مطابق واقعہ قاسم آباد کے پکوڑا سٹاپ پر پیش آیا،پولیس کا کہناہے کہ گن مین آصف چانڈیو کو گرفتارکرلیاگیااورواقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ۔۔۔تمام تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند