سونے کی قیمت میں بڑی کمی

Dec 03, 2022 | 17:46:PM
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
کیپشن: سونا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونا 1 ڈالر کمی سے 1798 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
ایک تولہ سونا 200 روپے کمی سے 1 لاکھ 63 ہزار 300 روپے کا ہوگیا جبکہ10 گرام سونا 172 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 40 ہزار 3 روپے کا ہوگیا۔
ایک تولہ چاندی کی قیمت 1780 روپے پر برقرار رہی ۔
واضح رہے کہ ایک ہفتے میں ایک تولہ سونا 3750 روپے مہنگا ہوا جبکہ 10 گرام سونا 3215 روپے مہنگا ہوا۔
ایک ہفتے میں فی تولہ چاندی کی قیمت میں 70 روپے کا اضافہ ہوا اورایک ہفتے میں عالمی مارکیٹ میں سونا 43 ڈالر فی اونس مہنگا ہوا۔