اسد عمر کا جلسہ۔۔پی ٹی آئی کارکنوں کانوجوان پر تشدد۔۔اغوا کرکے لے گئے 

Dec 03, 2021 | 18:02:PM
پی ٹی آئی کارکن ، تشدد
کیپشن: اسد عمر کے جلسے میں پی ٹی آئی کارکن پر تشدد کیا جارہا ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اسد عمر کے جلسے میں عمران خان کیخلاف نعرے لگانے پر تحریک انصاف کے کارکنوں  نے ایک نامعلوم شخص پر بد ترین تشدد کیا ۔نامعلوم شخص کو  عمران خان کیخلاف نعرہ لگانے کا الزام  میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔تشدد کرنے کے بعد اسے ایم پی اے عمر تنویر بٹ کی گاڑی میں بیٹھا کر لے گئے۔ جبکہ پی ٹی آئی  کے کارکن نوجوان پر تشدد کی ویڈیو بنانے سے میڈیا کو روکتے رہے ۔

یہ بھی پڑھیں:گریجویٹ شخص نے گول گپے کا ٹھیلہ لگا لیا۔ویڈیو وائرل