کراچی میں کار خاتون سمیت گڑھے میں دھنس گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)کراچی کے علاقے طارق روڈ پر واقع ایک شاپنگ مال کے قریب کارخاتون سمیت زمین میں دھنس گئی۔
پولیس حکام کے مطابق بروقت کارروائی کرتے ہوئے کار میں بیٹھی خاتون کو باہر نکال لیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں کیلئے ایک ماہ تک پبلک ٹرانسپورٹ فری
پولیس کے مطابق گاڑی کئی فٹ اندر چلی گئی اور آدھی سے زیادہ گاڑی میں پانی موجود ہے۔
مزید کسی حادثے سے بچنے کیلئے متاثر جگہ کے اطراف میں رکاوٹیں کھڑی کردی گئی ہیں۔