راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں کیلئے ایک ماہ تک پبلک ٹرانسپورٹ فری

Apr 03, 2026 | 15:43:PM
راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں کیلئے ایک ماہ تک پبلک ٹرانسپورٹ فری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی )محسن اسپیڈ نے اسلام آباد اور راولپنڈی کی عوام کیلئے بڑا اعلان کردیا ۔
اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے تمام پبلک ٹرانسپورٹ 30 دن کے لیے مفت کر دی گئی۔
وزیراعظم کی ہدایت پر کل سے اسلام آباد میں فری ٹرانسپورٹ سروس کا آغاز ہو گا،یہ فیصلہ عوامی ریلیف کے لیے کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پبلک ٹرانسپورٹ فری،کاشتکاروں اورموٹرسائیکل سواروں کوسبسڈی دینے کااعلان
وزارتِ داخلہ اس ریلیف کے 35 کروڑ روپےکے اخراجات برداشت کرے گی،کل سے 30 دن تک دارالحکومت میں پبلک ٹرانسپورٹ فری ہو گی۔