پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔
جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کی جانب سےعدالت میں متفرق درخواست دائرکردی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عوام پر بڑا بوجھ منتقل،پیٹرولیم لیوی میں فی لیٹر 55 روپے 24 پیسے کا بڑا اضافہ
جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کی جانب سے دائرکی گئی متفرق درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا طریقہ کار غیر قانونی ہے،قیمتوں میں اضافہ کالعدم قراردیاجائے۔