جھنگ: پاک فوج کے شہید نائیک محمد طاہر کی نماز جنازہ ادا

Apr 03, 2024 | 12:10:PM
 پاک فوج کے شہید نائیک محمد طاہر کی نماز جنازہ جھنگ میں ادا کر دی گئی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس خان) پاک فوج کے شہید نائیک محمد طاہر کی نماز جنازہ جھنگ میں ادا کر دی گئی۔

ڈی پی او محمد راشد ہدایت اور ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

مزید  پڑھیں:  حکمران اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل

شہید نائیک محمد طاہر کا جسد خاکی سرکاری اعزازت کیساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ محمد طاہر نے دہشتگردوں کیخلاف لڑتے ہوئے بلوچستان میں جام شہادت نوش کیا۔