تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث6پروازیں منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث آج کراچی سے روانہ ہونے والی6 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
تفصیلات کےمطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے306 منسوخ ہوگئی، کراچی سے لاہور جانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 145،143اورپی آئی اے کی پرواز پی کے 306منسوخ کردی گئی۔
کراچی سے اسلام آباد روانہ ہونے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 125،123 کینسل ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں:کالا باغ ڈیم بن گیا تو بھی سیلاب آئیں گے، شیری رحمان
کراچی سے پشاور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے350 بھی منسوخ کرنا پڑی ۔