حکومتِ پاکستان نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی ختم کردی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص عظیم ) حکومتِ پاکستان نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی ختم کرتے ہوئے نئی پالیسی نافذ کر دی۔
وزارتِ تجارت کے مطابق کھالوں کی برآمد صرف گوادر فری زون سے کی جا سکے گی،اجازت صرف رجسٹرڈ اور منظور شدہ سلاٹر ہاؤسز کو دی جائے گی۔
نوٹیفکیشن کے تحت ای سی سی کے 2015 کے فیصلے کو خارج کر دیا گیا ہے، وزارتِ تجارت نے ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
گدھوں کی کھالیںوزارتِ تجارت