باجوڑ : فورسز کے لیے پانی لے جانے والا ٹینکر دھماکے سے تباہ

May 02, 2026 | 21:07:PM
باجوڑ : فورسز کے لیے پانی لے جانے والا ٹینکر دھماکے سے تباہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )باجوڑ کی تحصیل خار میں زور دار دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق دھماکہ علاقے بابا پیکٹ میں سیکیورٹی فورسز کے لیے پانی لے جانے والے ٹینکر کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم دھماکے کے نتیجے میں ٹینکر مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔

دھماکے کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں ہوائی فائرنگ کی گئی، جبکہ مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار ہے۔

یہ بھی پڑھیں :حملے روکنے کی ضمانت اور محاصرہ ختم کرنے کے بدلے آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش