آئی ایم ایف کی سخت شرائط کے باعث شرح نمو3 فیصد پر آئی، شوکت ترین 

May 02, 2022 | 21:05:PM
تحریک انصاف، سینیٹر شوکت ترین، آئی ایم ایف، سخت شرائط ،معیشت3فیصد،
کیپشن: سینیٹر شوکت ترین، فائل فوٹو
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین نے کہاہے کہ آئی ایم ایف نے ہم پر سخت شرائط عائد کیں ،سخت شرائط کی وجہ سے 6 فیصد سے گرو کرنے والی معیشت 3 فیصدپر آگئی ۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہاکہ کورونا آنے کے بعد معیشت منفی میں چلی گئی،تمام ممالک کی معیشت کوویڈ کی وجہ سے منفی میں چلی گئی تھی،پاکستان نے بھارت کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے معیشت کو بحال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایک 2 ماہ میں الیکشن کا فیصلہ ہو جائے گا کب اور کیسے ہونے ہیں ،خواجہ آصف