تاریخ گواہی دے گی کہ کون۔۔؟گورنر پنجاب  نےبڑا بیان دیدیا

May 02, 2022 | 15:39:PM
 تاریخ گواہی دے گی کہ کون۔۔؟گورنر پنجاب  نےبڑا بیان دیدیا
کیپشن: گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ(فائل فوٹو)
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے حمزہ شہباز کے خلاف نفرت انگیز بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جعلی اور غیر آئینی وزیر اعلیٰ نے بڑے صوبے کو اباجی کی وراثت سمجھ رکھا ہے۔

عمر سرفراز چیمہ نے اپنے بیان میں کہا کہ آئین اور قانون پر عملدرآمد کروانا اکیلے میری نہیں ہر وفاقی اورصوبائی آئینی ادارے کی ذمہ داری ہے، تاریخ گواہی دے گی کہ کون اس سیسلین مافیا کے سامنے ڈٹ گئے اور کون سجدہ ریز ہوئے،مخالفین کی سازشیں ناکام ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے مدد مانگ لی