خطے کی بدلتی صورتحال میں فضائی حدود سے متعلق اہم فیصلہ،نوٹم جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سعید احمد)خطے کی بدلتی صورتحال میں فضائی حدود سے متعلق اہم فیصلہ ہوگیا۔
لاہور اور کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن کے روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا،اس حوالے سےپی آئی اےکی جانب سے نوٹم جاری کردیاگیاہے۔
پاک فضائیہ کی مشقوں کے باعث مختلف سیکٹرز کو کمرشل پروازوں کیلئےبند کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے.
یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب میں لوڈنگ کے دوران آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ
کمرشل پروازوں کیلئے فضائی روٹ 3 مارچ سے 31 مارچ تک بند رہیں گے،اس دوران کمرشل پروازوں کے لیے فضائی حدود مہیا نہیں ہوگی۔