کراچی : کچی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک

Mar 02, 2026 | 12:33:PM
کراچی : کچی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ناظم آباد میں مبینہ طور پرکچی شراب پینےسے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ ناظم آباد ایک نمبر میں پیش آیا جہاں کچی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک ہوئے جب کہ واقعہ کے بعد ایک ملزم کو   گرفتار کرلیا گیا۔

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سینٹرل سے رپورٹ طلب کرلی۔

مزید پڑھیں:پاکستانی سائبر فورس کاجوابی حملہ،بھارتی چینل پر پاکستان زندہ باد کے نعرے چل گئے