پاکستانی سائبر فورس کاجوابی حملہ،بھارتی چینل پر پاکستان زندہ باد کے نعرے چل گئے

Mar 02, 2026 | 10:54:AM
پاکستانی سائبر فورس کاجوابی حملہ،بھارتی چینل پر پاکستان زندہ باد کے نعرے چل گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور )پاکستانی سائبر فورس کا بھارت پر جوابی حملہ،بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلنے لگے ۔

پاکستانی سائبر فورس نے کامیابی سے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرلیا جہاں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی حمایت کا پیغام نشر  کر دیا گیا ۔

  پاکستانی سائبر فورس نے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرکے اُس پر پاکستانی فوج کے مواد چلا دیے۔ 

یہ بھی پڑھیں:سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان

بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتصابات بھی نشر کیے گئے۔