ایران کے بیٹے دفاع وطن سے پیچھے نہیں ہٹے: آرمی چیف جنرل امیر حاتمی
غلام بنانے کا خواب قبروں میں جائے گا،پوری طاقت سے جواب دیتے رہیں گے،امریکہ اوراسرائیل کوواضح پیغام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے کہاہے کہ ایران کے بیٹے دفاع وطن سے پیچھے نہیں ہٹے۔
ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نےامریکہ اوراسرائیل کوواضح پیغام دیتے ہوئے کہاہے کہ ایرانیوں کو غلام بنانے کا خواب قبروں میں جائے گا،اپنی پوری طاقت سے جواب دیتے رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش مسترد، ایران کا امریکا کیساھ مذاکرات سے صاف انکار
ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے کہاکہ طےاور مشق شدہ منصوبے کے تحت حکمت عملی اپنائے ہوئے ہیں،فضائیہ،بری اور بحری فورسز بھرپور کوآرڈینیشن سے کام کررہی ہیں۔