پاکستان کی فضائی حدود سے اوور فلائنگ کئی گنا بڑھ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے باعث پاکستان اور افغانستان کی فضائی حدود سے اوور فلائنگ کئی گنا بڑھ گئی۔
فلائٹ ریڈار کے مطابق موجودہ صورتحال میں پاک افغان فضائی حدود سے کئی روٹس دنیا کے مصروف ترین کوریڈور بن گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:سونے کی نئی قیمتوں نے شہریوں کو حیران کر دیا
فلائٹ ریڈار سے لی گئی تصاویر میں پاکستان اور افغانستان کی فضائی حدود میں پروازوں کا واضح رش دیکھا جا سکتا ہے۔

ذرائع سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بتانا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود سے اوور فلائنگ کئی گنا بڑھنے سے ایوی ایشن انڈسٹری کو لاکھوں ڈالر کا منافع حاصل ہونے کی توقع ہے۔