تحریک انصاف کی رہنما عالیہ شہزاد لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار 

Mar 02, 2024 | 09:54:AM
 تحریک انصاف کی رہنما عالیہ شہزاد لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم کمبوہ)پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیاہے۔

پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد کو تھانہ سرور روڈ پولیس نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرکے تھانہ لٹن روڈ منتقل کردیا،پولیس کے مطابق عالیہ شہزاد9  میں توڑپھوڑ اور ہنگامہ آرائی کیس میں مطلوب تھیں۔

عالیہ شہزاد تھانا سرور روڈ میں درج ایف آئی آر میں نامزد ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  صدارتی الیکشن کا شور،سیاسی پارہ ہائی ہو گیا،تحریک انصاف نے بھی اپنا امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا