16 حلقوں میں ضمنی انتخاب؛ پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اوّل کے اختیارات تقویض 

Mar 02, 2023 | 19:40:PM
16 حلقوں میں ضمنی انتخاب؛ پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اوّل کے اختیارات تقویض 
کیپشن: الیکشن کمیشن، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 16 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے انعقاد پر پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اوّل کے اختیارات تقویض کردئیے،جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اوّل کے اختیارات18سے20مارچ تک تقویض ہوں گے۔
یاد رہے کہ قومی اسمبلی کے 16حلقوں میں ضمنی انتخابات 19مارچ کو شیڈول ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑا اضافہ ، خریدار پریشان