سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑا اضافہ ، خریدار پریشان

Mar 02, 2023 | 17:39:PM
سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑا اضافہ ، خریدار پریشان
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈالر کی اونچی اڑان نے سونے کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 1 ڈالر کمی سے 1836 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ،پاکستان میں ایک ہی دن میں ایک تولہ سونا 9400روپے مہنگا ہوگیا ، ایک تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 6 ہزار500 روپے ہو گئی ،دس گرام سونا 8058 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 77 ہزار 40 روپے کا ہوگیا ۔ایک تولہ چاندی 120روپے اضافے سے2200 روپے پرپہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف کی ملاقات