پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 170,615 پوائنٹس پر پہنچ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احسن عباسی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا۔
ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 15 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 170,615 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کوئی نمایاں تبدیلی نہیں ہوئی اور ڈالر 278 روپے 47 پیسے کی سطح پر برقرار رہا۔
یہ بھی پڑھیں:عمران خان سے ملاقات،کون کون آج اڈیالا جیل پہنچے گا؟ نام سامنے آگئے