بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 72 پیسے اضافہ متوقع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)بجلی صارفین کیلئے ایک اور مالی بوجھ کی تیاری کر لی گئی ہے،جہاں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا میں درخواست پر سماعت آج ہوگی,بجلی کی قیمت میں 1 روپے 72 پیسے یونٹ کے بڑے اضافے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔
نیپرا،سی پی پی اے کی اپریل کیلئےفیول پرائس کی درخواست پر سماعت کرے گا،اضافے کی صورت میں اطلاق کےالیکٹرک سمیت تمام ڈسکوزکےصارفین پر ہوگا۔
مزید پڑھیں:مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ