کینیڈامیں بھارتی دہشت گردی، مودی  کی جی 7میں شرکت مشکوک

Jun 02, 2025 | 21:33:PM
کینیڈامیں بھارتی دہشت گردی، مودی  کی جی 7میں شرکت مشکوک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محسن الملک)کینیڈامیں بھارتی دہشتگردی کے باعث  مودی  کا دورہ کشمش کا شکارہو گیا۔

کینیڈامیں حالیہ ماہ ہونے والی جی7 اجلاس میں مودی کی نو انٹری متوقع ہے،بھارتی وزیر اعظم مودی6 سالوں میں پہلی بار G7 سے ممکنہ محروم ہوں گے۔

سکھ علیحدگی پسندوں نے نجر کی تحقیقات میں بھارت کے مبینہ عدم تعاون پر کینیڈاحکومت تاحال خفا  ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کینیڈانے مودی کی دعوت کی  مخالفت کی تھی۔ 

2019 کے بعد یہ مودی کی پہلی G7 عدم موجودگی ہوگی۔ جی 7 سربراہی اجلاس کی میزبانی کینیڈا 15 جون سے 17 جون تک کر ےگا۔کینیڈین  وزارت خارجہ تاحال معاملے پر خاموش ہے۔

دیگر کیٹیگریز: دنیا
ٹیگز: