عیدپرکتنی چھٹیاں ہونگی؟حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

Jun 02, 2025 | 17:13:PM
عیدپرکتنی چھٹیاں ہونگی؟حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں 6سے 9جون تک عید کی تعطیلات ہوں گی ،ملک بھر میں اداروں میں 6سے 9جون 4روزہ تعطیلات ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں:سونا ایک بار پھر مہنگا

ٹیگز: