کراچی کے شہریوں کو پانی کے نام پر زہر دیا جانے لگا

Jun 02, 2023 | 13:14:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رضوان احمد) کراچی کے شہریوں کو پانی کی صورت میں زہر فراہم کیا جانے لگا۔ ایل ایس آر واٹر پمپنگ اسٹیشن میں کلورین کی جگہ فنائل ملانے کا انکشاف ہوا ہے۔ 

آر واٹر پمپنگ اسٹیشن نے شہریوں کی زندگی داو پر لگا دی۔ واٹر بورڈ کی جانب سے کلورین کی بجائے پانی میں فنائل ملائے جانے کا اطلاعات ملی ہیں۔ 

مزید پڑھیں:  گورنر پنجاب سے چئیرمین بورڈ آف ڈایئکٹر لیسکو کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

سی بی اے رہنما ایوب بلوچ نے اس سنگین معاملے کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایل ایس آر پمپنگ اسٹیشن کے واٹر ٹینک میں فنائل ڈالا جارہا ہے۔  

ان کا کہنا ہے کہ معاملے کا عینی شاہد میں خود ہوں۔