اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈریڈ انڈیکس میں 790 پوائنٹس کا اضافہ

Jul 02, 2026 | 11:18:AM
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈریڈ انڈیکس میں 790 پوائنٹس کا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کاوش میمن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس میں 790 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر790 پوائنٹس اضافے کے بعدانڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار840 کی سطح پرٹریڈ کررہا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:برطانیہ میں شدیدگرمی،جون 142 سال کے دوران دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
واضح رہے کہ گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 184050 کی سطح پر بند ہوا تھا۔