عمران خان اور مونس الہیٰ کی ملاقات

Dec 02, 2022 | 21:26:PM
عمران خان اور مونس الہیٰ کی ملاقات
کیپشن: مونس الہی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مونس الہی کی عمران خان سے ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہی.

 پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے کے معاملے پر اہم مشاورت کی گئی۔ مونس الہی نے گزشتہ روز کے اپنے انٹرویو کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔