ذہنی معذور لڑکی سے اجتماعی زیادتی

Apr 02, 2023 | 20:46:PM
ذہنی معذور لڑکی سے اجتماعی زیادتی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)گوجرانوالہ میں تھانہ اروپ کے علاقہ کوٹ اسحاق میں ذہنی معذور لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔  

متاثرہ لڑکی کو میڈیکل کیلئے ہسپتال منتقل کر دیاگیا ،پولیس نے لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا،ایف آئی آر  کے متن کے مطابق ذہنی معذور لڑکی کو ہمسائے سعید نے 3 افراد کے ساتھ ملکر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا ،  پولیس نے کارروائی کرکے سعید کو حراست میں لے لیا ، دوسرے ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: تیز ہواؤں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان