لکھے جو خط تجھے ۔۔۔مریم نوا ز کےصاحبزادے کی ایک اورویڈیو سامنے آگئی

Sep 01, 2021 | 20:58:PM
لکھے جو خط تجھے ۔۔۔مریم نوا ز کےصاحبزادے کی ایک اورویڈیو سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)مریم نوازکے صاحبزادے کی اپنی نکا ح پر گیت کی ویڈیو نے سو شل میڈیاپر دھوم  مچا دی تھی۔

تفصیلات کے مطابق اب جنید صفدر کی ایک اور ویڈیو سا منے آئی ہے جس میں وہ محمد رفیع مرحوم کے مشہور گیت لکھے جو خط تجھے وہ تیری یا د میں ہزاروں رنگ کے نظارے بن گئے کو گنگناتے ہو ئے دکھا ئی دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:نکا ح کی تقر یب میں جنید صفدر نے اپنی آوا ز کا جا دو بھی جگایا۔۔ویڈیو وا ئرل

یہ بھی پڑھیں:بیوی سے طلاق کے دعوے۔۔ "مصیبتوں" میں گھرے عامر لیاقت نے ہانیہ کی شرمنا ک ویڈیو وا ئرل کر دی

یا د رہے کہ جنید صفدر  جب رشتہ ازدواج میں منسلک ہو ئے تو  اس موقع پر انہوں نے گانا گا کر میلہ لوٹ لیا ۔جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائر ل ہو رہی ہے ۔پھر ان کی ایک اور ویڈیو بھی وائرل ہو نا شروع ہو گئی  جس میں وہ صوفیانہ کلام پڑھ رہے ہیں ۔ٹویٹر پر عمر اظہر نامی شہری نے جنید صفدر کی صوفیانہ کلام پڑھتے ہوئے ویڈیو شیئر کی۔ یہ ویڈیو کلپ زیادہ لمبا نہیں بلکہ 45 سیکنڈ کا ہے لیکن اس مختصر وقت میں ان کی آواز میں موجود مٹھاس اور خوبصورتی کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے ۔