سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ اضافہ، قیمت جان پر آپ بھی پریشان ہو جائینگے

Oct 01, 2021 | 18:37:PM
آل سندھ صرافہ بازار، سونا مہنگا
کیپشن: سونے کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک میں سونے کی قیمت 600 روپے بڑھنے سے فی تولہ قیمت ایک لاکھ 14 ہزار100 ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق آل سندھ صرافہ بازارمیں سونا مہنگا ہوگیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا جس سے سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 14ہزار 100روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونا514 روپے مہنگا ہوکر 97822 روپے کا ہوگیا ۔
واضح رہے کہ آج عالمی مارکیٹ میں سونا 31 ڈالر مہنگا ہوکر 1754 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: رمیز راجا کا صوبائی ٹیموں کے کوچز کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار۔۔چھٹی کا امکان