پاک ایران فضائی سفر 60 دن بعد بحال ہو گیا

May 01, 2026 | 09:22:AM
پاک ایران فضائی سفر 60 دن بعد بحال ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاک ایران فضائی سفر 60 دن بعد بحال ہو گیا، تہران اور اسلام آباد کے درمیان پروازیں شروع ہو گئیں۔

تہران سے ایران کی ایئر لائن کی مسافر پرواز کی اسلام آباد آمد اور روانگی ہوئی ہے۔

جمعرات کو پہلی بار تہران سے کمرشل پرواز مسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچی۔

مزید پڑھیں:اماراتی شہریوں پر ایران، لبنان اورعراق کے سفر پر پابندی عائد