سپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق کا بیٹا چیئرمین لیسکو بورڈسے مستفعی

May 01, 2024 | 16:57:PM
سپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق کا بیٹا چیئرمین لیسکو بورڈسے مستفعی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز) سپیکرقومی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما سردارایاز صادق کے بیٹے نےلیسکو بورڈسے استفعی دے دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق  ایاز صادق کے صاحبزادہ  ڈاکٹرسردارمحمد علی چیئرمین لیسکوبورڈکے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں ،  ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں  نے ذاتی وجوہات کی بنا پر لیسکو بورڈ سے استفعی دیا، ہے ،بطور لیسکو بورڈ ممبر سردار محمدعلی ایازصادق کی تعیناتی دسمبر2022 میں ہوئی تھی لیکن لیسکو بورڈ کے ایکٹنگ چیئر مین کے عہدے پر وہ دسمبر 2023 سے ذمہ داری سر انجام دے رہے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں: وقت کا تقاضا ہےامیر اور غریب کے فرق کو کم کیا جائے: وزیراعظم