منکی پاکس کے وار جاری ، نوشہرو فیروزسے مشتبہ مریض سامنے آ گیا

May 01, 2023 | 01:00:AM
منکی پاکس کے وار جاری ، نوشہرو فیروزسے مشتبہ مریض سامنے آ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پاکستان میں ایک کے بعد دیگرے منکی پاکس کے کیسز سامنے آ نا شروع ہو گئے ہیں، راولپنڈی اسلام آباد  اور لاہور کے بعد اب نوشہروفیروزسے بھی  منکی پاکس کا مشتبہ مریض سامنے آ گیا ہے جسے سول ہسپتال منتقل  کیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مشتبہ مریض حنیف منگنیجو کو خصوصی وارڈ میں رکھا گیا ہے، منکی پاکس کے مشتبہ مریض کے جسم پر جگہ جگہ دانے ہیں، مشتبہ مریض کو خاص وارڈ میں رکھ کر ٹسیٹ کرؤائے گئے ہیں۔